the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اسرائیل سفارتی تعلقات کی 25 ویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیر اعظم نریندر مودی تل ابیب کا دورہ کریں گے اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے سکریٹری (اقتصادی تعلقات) امر سنہا نے یہاں اندرا گاندھی نیشنل آرٹس سینٹر میں ہند-اسرائیل تعلقات کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر برانڈ آئکن کا افتتاح کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ مسٹر امر سنہا نے بتایا کہ مسٹر مودی اس سال موسم گرما میں اسرائیل کے دورے پر



جائیں گے اور اس کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نئی دہلی آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق مسٹر مودی کا مجوزہ اسرائیلی دورہ جون میں ہونے کی تجویز ہے۔

اس موقع پر ہندوستان میں اسرائیل کے سفیر ڈینیل کارمین، اندرا گاندھی نیشنل آرٹس سینٹر کے سکریٹری ایس جوشی اور وزارت خارجہ کے کئی افسران موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان 29 جنوری 1992 کو سفارتی تعلقات قائم ہوئے تھے۔ معاصر دنیا میں دونوں ممالک کے تعلقات بہت اہم اور مضبوط ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.